-جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیںسبھی دکھائیں
الحمدللہ جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم دریاآباد میں 20×105 بیس بائی ایک سو پانچ فٹ لمبے حال کی تعمیر کا کام شروع کردیا گیا ہے  آپ حضرات سے دعا کی درخواست ہے اہل خیر حضرات سے امداد کی اپیل ہے
عالمی شہرت یافتہ جامعہ ام سلمہ ویب سائٹ
جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم دریا آباد بارہ بنکی یوپی کا  مشہور ادارہ ہے !
*اسلامی تہذیب و ثقافت کا آئینہ دار*دینی و عصری تعلیم کا خوبصورت امتزاج اور حسین سنگم محنتی فعال اور ماہرین اساتذہ سے لیس پردے کھا نےرہنےکا عمدہ ترین  نظام *جامعہ ام سلمہ رضی اللہ تعالی عنہا دریاآباد بارہ بنکی یوپی میں* *داخلے جاری ہیں* *لڑکیوں کےوالدین جلد  فون کرکے داخلہ کروالیں*8009968910.8009059597
آگر آپ اپنی بچیون کو اسلامی تعلیمات سے آراستہ اور پیراستہ کرانا چاہٹے ہیں انکے مستقبل کو روشن اور تابناک بنانا چاہتے ہیں تو آج ہی ان کے داخلے جامعہ ام سلمی دریاآاباد بارہ بنکی یوپی میں کرادیں جامعہ میں دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ ہندی گڑت اور انگریزی کی تعلیم بھی گارنٹی کے ساتھ دی ۔ جاتی ہے کھانے رہنے اور پردے کا بہترین اہتمام ہےجلد رابطہ کریں موبائل نمبر 8009968910.8009059597
مزید پوسٹس لوڈ کریں کوئی نتائج نہیں ملے